Is Khowab Ki Takmeel Ki Raah Par – Orya Maqbool Jan

Orya Maqbool Jan Column - Images Cannot Be Displayed Please Contact Your Network administrator


VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0.0/10 (0 votes cast)
VN:F [1.9.22_1171]
Rating: +1 (from 1 vote)
Be Sociable, Share!

5 Comments

  1. usman

    What a beautiful idea sir! its impressive, inspiring and making sense… will insha Allah contribute as much as i can…

       0 likes

    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0.0/5 (0 votes cast)
    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0 (from 0 votes)

    ← Reply

  2. Qadeer Ahmad

    Great work orya sahib.

       0 likes

    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0.0/5 (0 votes cast)
    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0 (from 0 votes)

    ← Reply

  3. ahmed jamil

    sir, hamary jaisy nikamy is karvan main kaisy shamil ho sakty hein. hamain bji apna rafeeq-e-kar bnain.

       0 likes

    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0.0/5 (0 votes cast)
    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0 (from 0 votes)

    ← Reply

  4. Niaz Muhammad

    journey of thousands miles is begin with a single step…… it is an excellent effort ALLAH her momin ko hidayat or tofeeq naseeb karay.

       0 likes

    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0.0/5 (0 votes cast)
    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0 (from 0 votes)

    ← Reply

  5. Mansoor

    پاکستان ایک حقیقت ہے
    وہ ملک جس نے نظریات کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ……… دو قومی نظریہ کی پاکستان سے تجدید ہے اور اب یہ بین الاقوامی، نظریہ بن گیا
    میرے الله نے پوری دنیا میں چھانٹی شروع کر دی ہے …..اب خدا کو ما ننے والے اور طاغوت کو ماننے والے الگ الگ خیموں میں تقسیم ہو جائیں گے

    پاکستان وہ ملک جس کی زمین پر بیٹھ کر روس کے خلاف اعلان جہاد کیا گیا. وہ روس جس کے خلاف لڑنے سے مسلمانوں کو بھولا ہوا جہاد کا سبق یاد آیا. شمشیر و اسلحہ ان کے لئے اجنبی بنا دیا گیا تھا الله نے اس زیور سے پھر مومنین کو آراستھ کیا.

    پاکستان کی بہترین حکمت عملی سے روس کے ٹکرے ہو گئے اور روس کے ٹوٹ جانے سے بیشمار مسلم ریاستیں وجود میں آئیں …………وہ ریاستیں جہاں کمیونیزم کے اندھیرے سے ایمان کا چراغ بجھانے کی پوری کوشس کی گئی تھی.

    پاکستان سے چلی جہاد کی لہر بدی کے خلاف ایک بھرپور آواز بن کر ابھری ………ایسی آواز جس نے باقاعدہ طاغوت کو چیلنج کر دیا ….

    اور پھر دنیا اسلام میں چھوٹی چھوٹی تحریکوں کو جنم دیا جس نے پوری دنیا اسلام میں طاغوتی قوتوں کے ہمنوا حکومتوں کے خلاف جدوجہد شرو کی جس کے نتیجے میں آج مصر میں کسی حد تک اسلامی جماعت حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی …….

    پاکستان سے علم کے وہ سوتے پھوٹے کہ قدیم اسلامی کتابوں کے تراجم ہونا شروع ہو گئے ……… اقبال کا دل جس کو دیکھ کر سہ پارہ ہوا تھا وہ کتابیں اپنے آبا کی بازاروں میں سینکڑوں سال کے بعد نظر آئیں.

    پاکستان سے جہاد پوری دنیا اسلام کے لئے رول ماڈل بن گیا اور ہزاروں نوجوانوں نے پوری دنیا سے اس مقصد فریضہ کو اس ملک میں آ کر سیکھا

    پاکستان کو الله نے دنیا اسلام کی واحد اٹامک پاور بنایا ……..

    پاکستان نے دنیا اسلام میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا، چاہے بوسنیا، افغانستان کے ہزاروں لوگوں کو پناہ کی ضرورت ہو یا مجادین کی کمک کی ہم نے لبیک کہا.

    پاکستان ہمیشہ سے امّہ کے ملاپ کے لئے متحرک رہا اور مغرب اور مشرق میں ایک پل کا کردار ادا کرتا رہا ……….

    ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں بہت مسائل ہیں ………بہت خامیاں ہیں ہمارے اندر لیکن آنے والا وقت ہمارا ہے، بس اپنے رب پہ یقین ٹوٹنے نہ پائے
    پاکستان زندہ باد ……. خلافت کے لئے اک بنیاد

    14August 2012
    11:55 AM

       1 likes

    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0.0/5 (0 votes cast)
    VA:F [1.9.22_1171]
    Rating: 0 (from 0 votes)

    ← Reply

Leave a Reply

*