ASALAM WALAKUM SIR U R 100% RIGHT DARASAL HUMARAY HUKUMRAN OR DEGAR POLITICIANTS SEB USA KO KUDA MANTAY HAI (ALLHA MAF KARAY) BQZ EN KO AWAM SE KOEE MATLAB NAHI HAI EN KO TO BUS DOLLARS SE MATLAB HAI
Our beloved Prophet Hazrat Mohammad’ SW PBUH gave us the golden policy guidelines for times before qyamah as our foreign policy guidelines. SUBHANALLAH…..ALLAH AKBAR
بسم الله الرحمن الرحيم
ا ل م (1) اِس کتاب کی تنزیل بلا شبہ رب العالمین کی طرف سے ہے (2) کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس شخص نے اِسے خود گھڑ لیا ہے؟ نہیں، بلکہ یہ حق ہے تیرے رب کی طرف سے تاکہ تو متنبہ کرے ایک ایسی قوم کو جس کے پاس تجھ سے پہلے کوئی متنبہ کرنے والا نہیں آیا، شاید کہ وہ ہدایت پا جائیں (3) وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور اُن ساری چیزوں کو جو ان کے درمیان ہیں چھ دنوں میں پیدا کیا اور اس کے بعد عرش پر جلوہ فرما ہوا، اُس کے سوا نہ تمہارا کوئی حامی و مدد گار ہے اور نہ کوئی اُس کے آگے سفارش کرنے والا، پھر کیا تم ہوش میں نہ آؤ گے؟ (4) وہ آسمان سے زمین تک دُنیا کے معاملات کی تدبیر کرتا ہے اور اس تدبیر کی روداد اُوپر اُس کے حضور جاتی ہے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمہارے شمار سے ایک ہزار سال ہے (5) وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا، زبردست، اور رحیم (6) جو چیز بھی اس نے بنائی خوب ہی بنائی اُ س نے انسان کی تخلیق کی ابتدا گارے سے کی (7) پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے (8) پھر اس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے، آنکھیں دیں اور دِل دیے تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو (9) اور یہ لوگ کہتے ہیں: “جب ہم مٹی میں رَل مِل چکے ہوں گے تو کیا ہم پھر نئے سرے سے پیدا کیے جائیں گے؟” اصل بات یہ ہے کہ یہ اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں (10) اِن سے کہو “موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف پلٹا لائے جاؤ گے” (11)
کاش تم دیکھو وہ وقت جب یہ مجرم سر جھکائے اپنے رب کے حضور کھڑے ہوں گے (اُس وقت یہ کہہ رہے ہوں گے) “اے ہمارے رب، ہم نے خوب دیکھ لیا اور سُن لیا اب ہمیں واپس بھیج دے تاکہ ہم نیک عمل کریں، ہمیں اب یقین آگیا ہے” (12) (جواب میں ارشاد ہو گا) “اگر ہم چاہتے تو پہلے ہی ہر نفس کو اس کی ہدایت دے دیتے مگر میری وہ بات پُوری ہو گئی جو میں نے کہی تھی کہ میں جہنّم کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا (13) پس اب چکھو مزا اپنی اِس حرکت کا کہ تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کر دیا، ہم نے بھی اب تمہیں فراموش کر دیا ہے چکھو ہمیشگی کے عذاب کا مزا اپنے کرتوتوں کی پاداش میں” (14) ہماری آیات پر تو وہ لوگ ایمان لاتے ہیں جنہیں یہ آیات سنا کر جب نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے (15) اُن کی پیٹھیں بستروں سے الگ رہتی ہیں، اپنے رب کو خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے ہیں، اور جو کچھ رزق ہم نے اُنہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں (16) پھر جیسا کچھ آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان ان کے اعمال کی جزا میں ان کے لیے چھپا رکھا گیا ہے اس کی کسی متنفس کو خبر نہیں ہے (17) بھلا کہیں یہ ہو سکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو وہ اُس شخص کی طرح ہو جائے جو فاسق ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے (18) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں اُن کے لیے تو جنتوں کی قیام گاہیں ہیں، ضیافت کے طور پر اُن کے اعمال کے بدلے میں (19) اور جنہوں نے فسق اختیار کیا ہے اُن کا ٹھکانا دوزخ ہے جب کبھی وہ اس سے نکلنا چاہیں گے اسی میں دھکیل دیے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ چکھو اب اُسی آگ کے عذاب کا مزا جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے (20)
اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں (کسی نہ کسی چھوٹے) عذاب کا مزا اِنہیں چکھاتے رہیں گے، شاید کہ یہ (اپنی باغیانہ روش سے) باز آ جائیں (21) اور اُس سے بڑا ظالم کون ہو گا جسے اس کے رب کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے منہ پھیر لے ایسے مجرموں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے (22) اِس سے پہلے ہم موسیٰؑ کو کتاب دے چکے ہیں، لہٰذا اُسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہ ہونا چاہیے اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا تھا (23) اور جب انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیات پر یقین لاتے رہے تو ان کے اندر ہم نے ایسے پیشوا پیدا کیے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے (24) یقیناً تیرا رب ہی قیامت کے روز اُن باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں (بنی اسرائیل) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں (25) اور کیا اِن لوگوں کو (اِن تاریخی واقعات میں) کوئی ہدایت نہیں ملی کہ ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں جن کے رہنے کی جگہوں میں آج یہ چلتے پھرتے ہیں؟ اس میں بڑی نشانیاں ہیں، کیا یہ سنتے نہیں ہیں؟ (26) اور کیا اِن لوگوں نے یہ منظر کبھی نہیں دیکھا کہ ہم ایک بے آب و گیاہ زمین کی طرف پانی بہا لاتے ہیں، اور پھر اسی زمین سے وہ فصل اُگاتے ہیں جس سے ان کے جانوروں کو بھی چارہ ملتا ہے اور یہ خود بھی کھاتے ہیں؟ تو کیا انہیں کچھ نہیں سوجھتا؟ (27) یہ لوگ کہتے ہیں کہ “یہ فیصلہ کب ہو گا اگر تم سچے ہو؟” (28) ان سے کہو “فیصلے کے دن ایمان لانا اُن لوگوں کے لیے کچھ بھی نافع نہ ہو گا جنہوں نے کفر کیا ہے اور پھر اُن کو کوئی مہلت نہ ملے گی” (29) اچھا، اِنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں (30)
sir what is the full meaning of this hadees, please let us know. we know there is ghazway hind going to take place between pakistan and india, so where does this hadees fits in?
AOA,
We have read alot about Ghazva-e-hind and ultimate triumph of Pakistan over India in geographical sense and ” nishat-e-sania” of Islam from qudrat ullah shahab , mumtaz mufti etc. It is clear from Qur’an that Jews and Christians are not friends of Islam. what about the rest of the pagan religions like Hinduism, Jainism most importantly Buddhism because Hindu intentions are clear to us but Buddhists most of them in north east of Pakistan including china, japan, Korea etc what is their role in such war. And ultimately if Islam is going to be the only religion than we are supposed to fight them as well is that right?
very truth…
MARAY WATEN KE SEEYASAT KA HAL MAT PUCHOW,,,,
GEERI HUEE HA TAWAIEF TAMESH BEWON MA,,,,,,,,,,,
OMG, hum kio appny Pyary Pagambur Hazrat Mohammad SW PBUH ki quidlines ko apnaty? akir hum muslim ha bhi ya nahi?

ALLAH AKBAR
AOA,
We have read alot about Ghazva-e-hind and ultimate triumph of Pakistan over India in geographical sense and ” nishat-e-sania” of Islam from qudrat ullah shahab , mumtaz mufti etc. It is clear from Qur’an that Jews and Christians are not friends of Islam. what about the rest of the pagan religions like Hinduism, Jainism most importantly Buddhism because Hindu intentions are clear to us but Buddhists most of them in north east of Pakistan including china, japan, Korea etc what is their role in such war. And ultimately if Islam is going to be the only religion than we are supposed to fight them as well is that right?
allahu akbar
sir allah and his rasool done so much for us, we must say our thanks to both. allah sukria and mohammad sw sukria. allah akbar